17

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت سرکٹ ہاؤس ملتان میں اعلیٰ سطح کا اجلاس

ڈیرہ غازی خان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت سرکٹ ہاؤس ملتان میں اعلیٰ سطح کا اجلاس۔

صوبہ میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترقیاتی فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم کا باب بند کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پسماندہ علاقوں کی ترقی پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں۔

لیہ اور تونسہ شریف کے درمیان زیر تعمیر برج کو شاہراہ کے ذریعے شور کوٹ موٹر وے انٹرچینج سے منسلک کیا جائے گا۔ڈی جی خان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔

ڈی جی خان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ٹرائبل ایریا ڈویلپمنٹ اتھ‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں