28

ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی

گوجرہ ( بیوروچیف . ناصر صدیق ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر سی آئی اے سٹاف سرکل گوجرہ کی ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی

گوجرہ ۔سی آئی اے سٹاف سرکل گوجرہ کے انچارج سردار امیر صفدر گجر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چکنمبر 243 گ ب میں چھاپہ مارا

گوجرہ ۔کلیانپور نئی آبادی کے رہائشی عاشق علی ولد اکرم قوم کھوکھر کو اسلحہ سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

گوجرہ ۔ٹیم نے دوران تلاشی ملزم عاشق علی کے قبضہ سے پسٹل 30 بور بمعہ 5 عدد گولیاں بھی برآمد کر لیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں