26

میٹرک بورڈ نے نہم اور دہم کی ڈیٹ شیٹ اور امتحانی مراکز کا اعلان کر دیا

کراچی ( شوکت علی . بیورو چیف ) میٹرک بورڈ نے نہم اور دہم کی ڈیٹ شیٹ اور امتحانی مراکز کا اعلان کر دیا ، اعلان کراچی ثانوی تعلیم بورڈ کے ناظم عبدالرزاق ڈیپر نے کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں