37

مٹھی : سراج الحق آج ایک روزہ دورے پر الخدمت ہسپتال کا افتتاح کریں گے

مٹھی ( جاوید بجیر . رپورٹر ) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق آج ایک روزہ دورے پر مٹھی پہنچ کر الخدمت ہسپتال کا افتتاح کریں گے .

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کے ہمراہ جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،الخدمت پاکستان کے صدر عبدالشکور اور جماعت اسلامی کے ایم پی اے عبدالرشید بھی شامل ہیں


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں