18

جناح ہال میں مقابلہ حسن قرآت ونعت

جھنگ ( اشرف خان . سٹی رپورٹر ) ضلع کونسل جناح ہال میں مقابلہ حسن قرآت ونعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم مختلف کالجز کےطلبہ نے مسحور کن آواز میں قرآن کریم کی آیات تلاوت کرکے حاضرین محفل کے قلوب واذہان کو ایمان وایقان کی روشنی سے منور کیا

جناح ہال ضلع کونسل میں ایمان افروز مناظر چاروں طرف ماشاءاللہ سبحان اللہ کی آوازیں تقریب میں ڈی سی جھنگ حافظ شوکت علی ڈی پی او جھنگ عطاء الرحمان ضلع کونسل کے چیئرمین نواب بابر خان سیال کی مہمان خصوصی کے طورشرکت ‎کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں