27

حافظ اباد : بچے پر تشدد

خانقاہ ڈوگراں ( احمد ناز .ڈپٹی بیورو چیف ) تھانہ جلاپور بھٹیاں کے علاقہ میں امتحان کی تیاری نہ کرنے پر ماں کا اپنے حقیقی بیٹے پر بدترین تشدد ۔
14 سالہ پھول ذوالفقار کو تیز دھار آلے سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ۔مقامی افراد نے دروازے توڑ کر بچے کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا ۔تھانہ جلالپور بھٹیاں پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں