50

سول اسپتال مٹھی میں51 بچے زیر علاج

مٹھی ( رپورٹر . جاوید بجیر ) سول اسپتال مٹھی میں 8 ماہ کی بچی ممتا،8 ماہ کی فائزہ اور سومار کولہی،فرید کوٹریو اور گنیش میگھواڑ کے نومولود بچے شامل ہیں ۔51 بچے زیر علاج ہیں

تھرپارکر میں بچوں کے ساتھ مویشی بھی بھوک کا شکارہیں ۔ جانور مرے ہوئے جانوروں کے ھڈیاں کھانے لگے۔

سندھ حکومت نے اعلانات باوجود بھی مویشیوں کو چارہ فراہم نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں