17

پشاور زلمی نے آفیشل میسکوٹ خان جی لانچ کردیا

پشاور زلمی نے آفیشل میسکوٹ خان جی لانچ کردیا ۔

پاکستان کے قومی جانور مارخور کا روپ دھارے زلمی ماسکوٹ پہلے ہی دن زلمی فینز اور عوام میں مقبول ہوگیا۔پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ میں زلمی میسکوٹ خان جی کی دھوم مچ گئی۔

زلمی میسکوٹ خان جی مارخور کی طرح سخت جان اور ہر حالات میں آگے بڑھنے کا حوصلہ ظاہر کرتا ہے اور قومی جانور کے طور پر پاکستان اور خیبر پختونخواہ کی شان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں