19

سلانوالی پرییمیر لیگ

سلانوالی پریمیر لیگ میں آج تیرواں میچ کھیلا گیا کنگز کرکٹ کلب 124 شمالی اور چیلنجیرز کرکٹ کلب سلانوالی کے درمیان کھیلا گیا

جس کے مہمانِ خصوصی خرم شہزاد ایریا منیجیر اسٹیٹ لائف سرگودھا زون۔ شاہد عمران ڈسٹرکٹ رپورٹر ای این این چینل ملتان اور سیلز منیجر عثمان فہد تھے. معزز مہمانوں کا دونوں ٹیموں کا تعارف کروایا گیا اور گروپ فوٹو سیشن ہوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں