188

غربت کے باعث ننھی بچی کا علاج دشوار

بنوں جانی خیل ( فدا محمد ۔ نمائندہ خصوصی ) 8 سالہ بچی کو زہریلے مچھر نے چہر ے پہ کاٹا ، غربت کی وجہ سے علاج کروانا والدین کے لیے مشکل ہے ۔
بچی کے والد کی اعلی حکام سے اپیل ہے کہ سمیرا کے علاج میں معاونت کی جاۓ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں