83

بنوں جانی خیل : گزشتہ بارشوں سے گورنمنٹ مڈل سکول کی عمارت کو نقصان

بنوں جانی خیل ( فدا محمد ۔ نمائندہ خصوصی ) گورنمنٹ مڈل سکول عین اللہ جان ھندی خیل کی مرکزی گزشتہ بارشوں سے عمارت کو نقصان پہنچا ھے ، جس کی وجہ سے درجنوں بچوں اور اساتذہ غیرمحفوظ ھوگئے ھیں .

علاقے کے عوام کا پرزور مطالبہ ھے کہ مذکورہ سکول کی دیوار کو جلد ازجلد دوبارہ تعمیر کرکے اساتذہ اور بچوں کے تحفظ کو یقینی بنائے جائے.یاد رہے کہ علاقہ جانی خیل سیکیورٹی کے لحاظ سے حساس ترین علاقہ ھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں