141

علاقہ جانی خیل میں گزشتہ تین ماہ سے انرنیٹ بند : عوام پریشان

نوں ( فدا محمد ۔ نمائندہ خصوصی ) بنوں اور شمالی وزیرستان کی سرحد پر واقع علاقہ جانی خیل میں گزشتہ تین ماہ سے انرنیٹ بند ھے

جس کی وجہ سے عوام کافی پریشان ھے خاص کر کاروباری حضرات کو کافی مشکلات کاسامناھے.علاقے سے تعلق رکھنے والے دوکانداروں کا کھنا ھے کہ آج کل ھرقسم کا کاروبار انٹرنیٹ کے ذریعے ھوتاھے

اور نیٹ بند ھونے کی وجہ سے ھمیں کافی نقصان اٹھانا پڑرھاھے ..ان کا مطالبہ ھے کہ علاقے میں حالات پہلے کی نسبت کافی بھتر ھوگئے ھیں لہذا حکومت کو چاھیے کہ نیٹ کو فوری طور پر بحال کیا جایے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں