70

ملک میں یکساں سٹینڈرزٹائم کے نفاذ کیلئے عدالت میں درخواست دائر

ملک میں یکساں سٹینڈرزٹائم کے نفاذ کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی ۔

درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیا ہے کہ کسی کومعلوم نہیں ملک میں سٹینڈرڈٹائم کیاہے؟این پی ایس ایل یکساں سٹینڈرڈ ٹائم متعارف کرانے میں ناکام ہو گیا۔

درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ہرادارے کی گھڑی الگ الگ وقت بتاتی ہے،عدالت سے استدعا ہے یکساں سٹینڈرڈٹائم کے نفاذکاحکم جاری کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں