55

قاضی آباد تالیہ روڈ ہیڈ کمہاری کے قریب بند عوام کو مشکلات کا سامنا

لیہ ( انور شاہ . آن لائن جنرلسٹ ) قاضی آباد تالیہ روڈ جو جو کہ ایک سنگل روڈ ہے ہیڈ کمہاری پل کے قریب یہ سڑک بند ہے . عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے عوام کی ایم این اے صاحب سے درخواست ہے اس سڑک کو جلد سے جلد ڈبل کیا جائے عوام کی لاکھوں جانیں ضائع ہو جاتی ہیں .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں