79

ڈاکوؤں کی مزاحمت پر مو ٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ

گوجرہ میں مسلح ڈاکوؤں کی مزاحمت پر مو ٹر سائیکل سواروں پر فائرنگ ایک نوجوان جا ں بحق ہوا ۔
چک نمبر 316 ج ب کے رب نواز۔ حق نواز اور عمران شہر سے اپنے گاؤں جارہے تھے۔

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکووں نے فائرنگ کردی ۔
فائرنگ سے رب نواز جا ں بحق ہوگیا ۔ جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ۔

زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹررز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

صدرپولیس گوجرہ نے نعش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی ۔ مرنے والے نوجوان کے ورثا کا شدید احتجاج کیا ۔

پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ڈاکووں کی تلا ش جاری ہے ۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں