21

مدثر کاٹن مل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی

شیخوپورہ ( ڈپٹی بیوروچیف ) فیصل آباد روڑ بائی پاس چوک پر واقع مدثر کاٹن مل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی –
آگ لگنے کے نتیجے میں تقریبا” 4 لاکھ مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ‘

جبکہ بروقت کاروائی سے مزید سامان کو جلنے سے محفوظ کر لیا –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں