17

صرافہ بازارایسوسی ایشن شیخوپورہ کا شاندار استقبال کرنے پر شکریہ

خانقاہ ڈوگراں(ڈپٹی بیوروچیف محمد احمدناز) صرافہ بازارایسوسی ایشن شیخوپورہ کا رانا زاہد محمود خاں ایڈووکیٹ (صدر ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن شیخوپورہ) کو اپنی حلفبرداری پر بطور چیف گیسٹ بلانے اور شاندار استقبال کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں

اور صرافہ بازار کے منتخب صدر راناعدیلصاحب اور انکے پورے پینل کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں