24

معولی تلخ کلامی کی رنجش پر فائرنگ

خانقاہ ڈوگراں( ڈپٹی بیوروچیف ) شرقپور شریف میں معولی تلخ کلامی کی رنجش پر کزن نے اپنے ہی کزن کو گھر سے باہر بلا کر گولیوں سے چھلنی کر دیا

محمد اکرم موقع پر ہی جانبحق ، پوسٹ مارٹم کے بعد لاش وارثان کے حوالے

تریڈے والی کا رہایشی محمد اکرم ک اپنے کزنوں سے معمولی بات پر تلخ کلامی ھوئی ۔ جسکی رنجش دل میں رکھتے ھوئے گھر سے باہر بلا کر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا ۔

محمد اکرم گھر کی دہلیز پر ہی ہلاک ھوگیا اہل خانہ کی وزیراعلئ پنجاب سے انصاف کی اپیل ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں