16

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاوُن جاری

خانقاہ ڈوگراں ( محمد احمد ناز ) سانگلہ ہل ڈی پی او ننکانہ کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاوُن جاری ہے ۔
تھانہ صدر سانگلہ ہل پولیس کی بڑی کاروائی بین الاضلاعی ڈکیٹ گینگ گرفتار کر لیے ۔

ڈکیٹ گینگ کا سرغنہ نعمان عرف نومی اپنے ساتھیوں سمیت گرفتارکر لیا ۔

ڈکیت گینگ میں دیگر ملزمان فیصل اور افتخار شامل ہیں ۔

ملزمان کے قبضہ سے نقدی ، اسلحہ اور موبائل وغیرہ برآمد ہوئی ۔

ملزمان لاہور ‘ فیصل آباد اور سرگودھا اضلاع کو کئی مقدمات میں مطلوب تھے۔

ملزمان سے مزید انکشافات جاری ہیں: ڈی پی او ننکانہ نے ایس ایچ او صدر سانگلہ ہل اور ہمراہی ٹیم کو سر ٹیفیکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں