51

ڈیرہ غازی خان : مصطفی چوک پل کی تعمیر انتہائی سست روی کا شکار

ڈیرہ غازی خان‎ ( ماجد لعل ۔ بیوروچیف ) ملتان روڈ مصطفی چوک پل کی تعمیر انتہائی سست روی کا شکار ہے ۔

ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت منقطع ہوئی ۔ ملتان آنے جانے کے لئے مسافر اور شہری پریشان ہیں ۔

راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا ہوا ۔ ڈیرہ غازیخان شہر ٹھیکیدار کی ناقص پلاننگ اور سست روی کی وجہ سے مکمل طور پر جام ہو چکا ہے

ڈیرہ غازی خان کی عوام پریشان ہے ۔ اعلیٰ افسران ، انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے عوام کی درد مندانہ اپیل ہے کہ فوری نوٹس لے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں