گوجرہ کی رہائشی غریب و نادار لڑکی کے ساتھ ظلم و ستم کی داستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد ناصر صدیق . بیورو چیف ) گوجرہ کی رہائشی غریب و نادار لڑکی کے ساتھ ظلم و ستم کی داستان دیکھی گئی ۔
امجد سنیارے کے بیٹے ذوہیب نے زبردستی کی ، پھر نکاح سے انکاری کی ۔
لڑکی کا کہنا ہے کہ ذوہیب سمیت اس کے بھائی اور باپ عورتوں کی زندگی برباد کرتے ہیں ۔
بااثر افراد ان کو دھمکیاں دے رہے ہیں ، چنانچہ حکومت پاکستان سے التجا ہے کہ ‘ حوا کی بیٹی ‘ کے ساتھ انصاف کیا جا ئے ۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

تھانہ اضاخیل پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

جمعہ جنوری 10 , 2020
Share this on WhatsAppنوشہرہ : ( ندیم خان ، رپورٹر ) تھانہ اضاخیل پولیس نے بھاری مقدار میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔موٹرکار سے26 کلوگرام چرس اور 3.5 کلوگرام افیون برآمد.ملزمان گرفتار۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار کے خصوصی احکامات پرمنشیات فروشوں اور سمگل کرنے والوں کیخلاف بھرپور […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031
%d bloggers like this: