46

اسٹیٹ لائف کے ورکرز کی ھڑتال کو چودہ دن ہو گۓ

سرگودھا ( شاہد عمران ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اسٹیٹ لائف کے ورکرز کی ھڑتال کو آج چودہ دن ہو گۓ ، پالیسی ہولڈرز رل گۓ ، کام نہ ہو نے کی وجہ سے دور دراز سے آئے پالیسی ہولڈرز سارا دن ما یوس ہو کر واپس لوٹ جاتے ہیں ۔

لیکن تا حال کسی حکومتی نمائندے نے رابطہ نہیں کیا ۔

اسٹیٹ لائف ورکرز سے اظہار یکجہتی کرتے ہوے
ایم پی اے ، پی پی 79 مسلم لیگ ن رانا منور غوث خان شریک ہوۓ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں