24

ایم کیو ایم پاکستان کے uc آفس کے باہر فائرنگ : شکیل نامی شخص جاں بحق 4 افراد زخمی

کراچی ( ظفر عالَم ملک ۔ نمائندہ خصوصی ) نیو کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے uc آفس کے باہر فائرنگ سے شکیل نامی شخص جاں بحق 4 افراد زخمی ہوگئے میئر کراچی وسیم اختر کو پولیس والے واقع کی تفصیلات بتا رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں