59

ڈیرہ غازی خان کے ہسپتال میں مریض لائنوں میں ، جبکہ ڈاکٹر موبائل کھیلنے میں مصروف‎

ڈیرہ غازی خان‎ ( ماجد لعل ۔ بیوروچیف ) ڈیرہ غازی خان کے ہسپتال میں مریض لائنوں میں جبکہ ڈاکٹر موبائل کھیلنے میں مصروف ،
آوٹ ڈور وارڈ بند ہونے سے ایمرجنسی وارڈ کے باہر مریضوں کی لمبی قطاریں ، ایم ایس فوٹو سیشن تک محدود رہے ۔

وزیراعلی پنجاب اور مشیر صحت حنیف پتافی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں