11

کرپشن کے الزامات ثابت ھونے پر اینٹی کرپشن بھاولپور نے فارسٹ گارڈ کو گرفتار کر لیا

بہاولپور ( منظوراحمد فاروقی ) کرپشن کے الزامات ثابت ھونے پر اینٹی کرپشن بھاولپور نے فارسٹ گارڈ بابر علی کو گرفتار کر لیا ۔

بابر علی ولد حشمت علی نے میڑک کی جعلی سند پر محمکہ جنگلات میں بطور فارسٹ گارڈ بھرتی ھو کر اپنی تعیناتی کے دوران 10600000 کروڑ روپے کے سرکاری درخت فروخت کر کے قومی خزانے کو نقصان پہنچا دیا ۔

جس پر محکمہ اینٹی کرپشن بھاولپور کے اسسٹنٹ ڈاٸریکڑ ظفر اقبال نے انکوٸری مکمل کرتے ھوٸے فارسٹ گارڈ کو قصور ٹھراتے ھوٸے اسے گرفتار کر کہ ہتکڑی لگا کر تھانہ میں بند کر دیا

جبکہ محکمہ جنگلات کے زراٸع کے مطابق بابر علی نے میڑک کی اصل سند نمبر 315 کو ٹمپر کر کے 445 نمبر لگوا کر بھرتی ھو گیا

بابر علی فارسٹ گارڈ کی تعینات کے دوران سند کو واٸری فاٸیو کرایا گیا تو وہ جعلی ثابت ھوٸی

جس پر ڈی ایف او بھاولپور نے فارسٹ گارڈ بابر علی ملازمت سے برخاست کر دیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں