31

گلگت بلتستان : شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج

گلگت بلتستان ( حمایت علی . نمائندہ خصوصی ) گلگت بلتستان کے ضلع گنگچھے میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا . رابطہ ، سڑکیں بندعوام کوشدید مشکلات کاسامنا ، محمکمہ تعمیرات گلگت بلتستان کی کاویشیں اہم شاہراہوں سے برف ہٹا دی گئی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں