26

ایم ۔ ایم ۔ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

بھکر ( حفیظ الرحمن طاھر . بیورو چیف ) میانوالی سے مظفر گڑھ ایم ۔ ایم ۔ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ٹریفک کےلیے مشکلات کا سبب بنا ہوا ہے

جس کی وجہ سے کئی خطرناک حادثے ہو چکے لیکن ادارہ( NHA) غفلت کی نیند سو رہا اسی روڈ پر کئی ٹول پلازہ پر NHA ایک دن کے لاکھوں روپے ٹکس لے رہی ہے

اور پورا روڈ اسی طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ۔ حکومت اس پر توجہ دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں