29

فورٹ عباس / ٹریفک حادثات

فورٹ عباس ( عامر سلطان ) فورٹ عباس میں دو مختلف حادثات میں ایک بچی سمیت دو افراد زخمی ہوئے ۔ پہلے واقع میں چک نمبر 277 ایچ آر کے قریب ایک تیز رفتار کار نے سات سالہ بچی کو ٹکر ماری

جس سے بچی شدید زخمی ہو گئی جسے ریسکیو 1122 نے بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال شفٹ کر دیا ۔

جبکہ دوسرے واقع میں چک نمبر 215 نائن آر کے قریب موٹر سائیکل اور کار کے درمیان تصادم سے محمد افضل نامی شخص زخمی ہو گیا
جسے ریسکیو 1122 نے فوری طبعی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال فورٹ عباس منتقل کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں