44

کار اور گاڑی میں تصادم

لویر دیر تیمرگرہ (حکیم اللہ . سٹی رپورٹر ) دیر بالا کے علاقہ جوغابنج میں موٹر کار اور ڈاٸنہ گاڑی میں تصادم ہوا۔
جس میں 7 افراد زخمی ہوے ۔ زخمی افراد کو فوری طور پھر ہسپتال منتقیل کردیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں