62

پیپلزپارٹی کے رہنما تسنیم احمد قریشی اسٹیٹ لائف کےفیلڈ ورکرز سے اظہار یکجحتی

شاہد عمران( ڈسٹرکٹ رپورٹر )‎ پیپلزپارٹی کے رہنما تسنیم احمد قریشی اسٹیٹ لائف کےفیلڈ ورکرز سے اظہار یکجحتی کے لیے پہنچے ، ان کا کہنا تھا کے سیلکٹیڈ وزیر اعظم اور ان کی کابینہ نے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کی قسم کھا رکھی ہے انہوں نے وعدہ کیا کہ اپ کی آواز ھر فورم پر پیپلزپارٹی اٹھاتی رہے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں