16

شیخوپورہ ایس ایچ او کی بڑی کاروائی : 3 ڈاکو گرفتار

شیخوپورہ ( ڈپٹی بیوروچیف ) شیخوپورہ ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن عمرشیرازگھمن کی بڑی کاروائی ، 3 ڈاکو گرفتار کر ليے .

شکیل عرف شکیلو ڈکیت گینگ گرفتار بھاری مقدار میں نقدی اور اسلحہ بھی برآمد کیا گيا .

ملزمان ڈکیتی راہزنی اور چوری جیسی سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں