48

شیخوپورہ : دو بچیاں اغواء

خانقاہ ڈوگراں ( ڈپٹی بیوروچیف ) شیخوپورہ دونوں بچیاں گجیانہ کی رہائشی ہیں مہک نور والد کا نام اسلام والدہ کا نام لبنی بتا رہی ہے جن کو کوئی نا معلوم شخص موٹرسائیکل پہ بیٹھا کر لے جا رھا تھا علی آباد پٹرولنگ کی گاڑی کو دیکھ کر ان بچیوں کو چھوڑ کر فرار ہو گیا شیئر کریں تاکہ ان بچیوں کو ان کے والدین تک پہنچایا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں