25

سانگلہ ہل : گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

خانقاہ ڈوگراں ( ڈپٹی بیوروچیف ) ڈی پی او ننکانہ محمد نوید کی ہدایت پر ضلع بھر کے گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات سکیورٹی ہاٸی الرٹ ۔

ڈی پی او ننکانہ محمد نوید کی ہدایت پر ضلع بھر کے گرجا گھروں پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات سکیورٹی ہاٸی الرٹ ضلع بھر میں ننکانہ ،شاہ کوٹ ،سانگلہ ہل، واربرٹن موڑ کھنڈا سمیت تمام چرچ ہائے پر 300 سے زائد ملازمان ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔

اہم چرچ ہائے میں واک تھرو گیٹ اور خاردار تاریں نصب کی گئی ہیں۔ڈی پی اومحمدنویدنے مزیدکہاکہ تمام پولیس ملازمین لوگوں کو باڈی سرچ اور مکمل شناخت کے بعد ہی گرجا گھروں میں داخل ہونے دیں گے۔

تمام سرکل افسران اور ایس ایچ او مسلسل گشت جاری رکھیں ۔ڈیوٹی میں سستی، کاہلی، لاپرواہی اور غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں