82

سرگودھا زون کے فیلڈ ورکرز کا احتجاج

( شاہد عمران ) اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن سرگودھا زون کے فیلڈ ورکرز بھرپور احتجاج کرتے ہوۓ تمام فیڈ ورکرز نے سیلز آفیسر کا عہدہ ختم کرنے کے خلاف 10 دن سے ہڑتال پر ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں