25

حاجی آباد : موٹر سائیکل حادثہ

سہنسہ ( اسرار حسین . سٹی رپورٹر ) حاجی آباد کے مقام پر موٹر سائیکل حادثہ کا شکارایک نوجوان موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی حالت میں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سہنسہ منتقل حادثے کا شکار ہونے والے نوجوانوں کا تعلق گلپور سے بتایا گیاہے۔
ﷲﷻ زخمی نوجوان کوجلد صحتیابی عطا فرمائے اور جان بحق ہونے والے نوجوان کی مغفرت فرمائے۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں