30

کہوٹہ شہر میں ترقیاتی کام کی ضرورت

کہوٹہ ( بلال سرفراز ) کہوٹہ بظاہر نہایت اہم شہر ہے لیکن یہ شہر بنیادی سہولتوں سے ہی محروم ہے ۔
پچھلے کئ سالوں سے اس شہر میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا ۔ سب سے بنیادی مسئلہ اس شہر کا سڑکیں ہیں جن کی خستہ حالی بیان نہیں کی جاسکتی ۔

کہوٹہ چونکہ پہاری سلسلوں کا ایک اہم مرکز ہے دور دراز علاقوں کی تمام تر سڑکیں حتاکہ کشمیر ، مظفرآباد سہسنہ اور کلرسیداں کی تمام تر ٹریفک اسی اہم ترین شاہراہ سے گزرتی یے لیکن سڑک کی حالت انہتائی بری ہونے کی وجہ ٹیفک کئ کئ گھنٹوں تک جام رہتی ہے

جس کی وجہ سے سے عوام کو اور باحصوص سکول طلباء کو شدید مشکلات کا سامنہ کرنا پڑتا ہے عوام اس پر شدید مزمت کرتی ہے کہ اس مسئلے کا فوری حل نکالا جائے پچھلی حکمتوں کے وزراء اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی عوام سے اس مسئلے کو حل کرنے کے وعدے کیے تھے جو تاحال پورے نہ ہو سکے ۔

لہزا کہوٹہ کے تمام لوگ ایم این اے جناب صداقت عباسی صاحب اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد سے گزارش کرتے ہیں کہ کہوٹہ کی عوام کے اس اہم ترین مسئلے کو حل کریں تاکہ سفری مشکلات سے نجات مل سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں