20

3کروڑلاگت سے بننے والی اُمہ چلڈرن اکیڈمی کے یتیم طلباء کے لیے ہاسٹل آخری مراحل میں پہنچ چکا

وانا ( آن لائن جرنلسٹ . محمد خالد ) کور کمانڈر پشاور کی جانب سے 3کروڑ لاگت سے بننے والی اُمہ چلڈرن اکیڈمی کے یتیم طلباء کے لیے ہاسٹل اخری مراحل میں پہنچ چکاہے

اکیڈمی انتظامیہ کے مطابق کہ مذکورہ ہاسٹل میں 160 طلباء کورہائش دی جائیگی ۔ دوسری جانب ڈاکٹر امیرحمزہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ڈی آئی جی سعید خان وزیر کے جو خدمات ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اسلیے ہم ہر قسم کے خدمات کے لیے حاضر ہے


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں