18

گوجرہ : بااثر افراد کا مکان پر قبضہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( محمد ناصر صدیق . بیوروچیف ) گوجرہ کے علاقے تھانہ صدر کی حدود میں 372 ج ب کا رہاشی نیاز محمد فوجی ملازم کے مکان پر بااثر افراد نے قبضہ کرلیا درخواست کے باوجود اس پر عمل درآمد نہں ہوا
فوجی ملازم نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے اور آرمی چیف سے مدد کی اپیل کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں