21

بجلی کے شارٹ سرکٹ سے سٹور جل کر راکھ

راجد ہانی (اسرار حسین ، سٹی رپورٹر ) گالہ بازار میں بجلی کے شارٹ سرکٹ سے احمد ویٹرنری سٹور جل کر راکھ ہو گيا ۔

سٹور میں موجود قیمتی اشیاء جل گئیں ۔ پچیس ہزار روپے نقد جل گئے۔

مالکان کا کم وبیش ساٹھ ہزار کا نقصان ہوا ۔ اللہ تعالی کے کرم سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں