57

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ

خانقاہ ڈوگراں (محمداحمد نا ز۔ ڈپٹی بیوروچیف) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار عمرے کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ۔

وزیر اعلی بغیر پروٹوکول ایئرپورٹ پہنچے۔ وزیر اعلی کو اپنے درمیان دیکھ کر مسافروں نے خوشی کا اظہار کیا اور وزیر اعلی سے مصافحہ بھی کیا ۔ وزیر اعلی نے عام مسافروں کی طرح قطار میں لگ کر اپنا بورڈنگ کارڈ وصول کیا۔‬.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں