58

جلال پور پیر والا میں کھلی کچہری

خانیوال ( زوہیب انجم – بیوروچیف ) ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خان ، جلال پور پیر والا تحصیل میں کھلی کچہری کے دوران عوام کے مسائل سن کر احکامات جاری کر رہے ہیں۔

اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر ملتان عمران محمود بھی ہمراہ تھے۔



اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں