41

ڈیرہ غازیخان کے الیکشن میں امیدواروں کو نشانات الاٹ

ڈیرہ غازیخان ( وقاص احمد لغاری ۔ پریس رپورٹر ) وائس چیئرمین ضلع کونسل ڈیرہ غازیخان کے الیکشن میں امیدواروں کو نشانات الاٹ کردئیے گئے
جبکہ ایک امیدوار نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے اور اب تین امیدوار میدان میں ہیں اپنے کاغذات نامزدگی واپس لینے والوں میں یونین کونسل جھوک اتراکے چیئرمین میاں ظفر حیات ڈاھا شامل ہیں

جبکہ تین امیدواروں میں یونین کونسل فورٹ منرو کے چیئرمین محمد اقبال خان لغاری چیئرمین یونین کونسل نتکانی کے چیئرمین نذرحسین خان کلاچی اور یونین کونسل چوٹی زیرین کے چیئرمین محمدحسنین خان لغاری شامل ہیں امیدواروں کو نشانات بھی الاٹ کردیئ‎

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں