پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے دعویٰ‌ کیا ہے کہ شوگر انکوائری کمیشن کو میرے خلاف کچھ نہیں ملا، کوئی فکر کی بات نہیں، انشاء اللہ سرخرو ہونگا۔ جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ پوری انڈسٹری غلط اور انکوائری کمیشن ٹھیک ہو۔ معاون […]

بلوچستان اسمبلی کے رکن اور سابق گورنر سید فضل آغا کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ سید فضل آغا کا کورونا ٹیسٹ کچھ روز قبل مثبت آیا تھا۔ ڈان نیوز ڈاٹ ٹی وی سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر […]

وزیراعظم عمران خان نے کورونا کی صورتحال پر پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی کواعتماد میں لینے کافیصلہ کیاہے۔ وزیراعظم نے 4 مئی کو ویڈیو لنک اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان ارکان کو معیشت اور کورونا وائرس سےنمٹنےکےلیے حکومتی اقدامات پراعتماد میں لیں گے۔ارکان کے تحفظات اور شکایات بھی سنیں […]

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چینی بحران پر تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ وفاقی حکومت کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ رپورٹ آنے کے بعد قوم کو وزیراعظم کی طرف سے ذمہ داروں کیخلاف ایکشن […]

چیئرمین نیب نے چینی اور آٹا سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری دے دی، مبینہ سمگلنگ اور سبسڈی سے متعلق تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں چینی اور آٹا سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری دی […]

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا کہ تمام ڈاکٹرز اور نرسز کو یقین دہانی کراتا ہوں کہ حفاظتی اقدامات کے حوالے سے کوئی کمی نہیں ہوگی۔ ینگ ڈاکٹرز کو اس مشکل وقت میں احتجاج کا راستہ نہیں اپنانا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 5 لاکھ این 95 […]

اقتصاری رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکان ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں 1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکان ہے ۔ یومیہ […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مشکل وقت ہے، ساری عالمی دنیا وباء کا شکار ہے۔ مشکل وقت میں اپنے بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ ملتان میں ویڈیو پیغام میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ حلقہ این اے 156 اور این اے 157 میں […]

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے امیر ممالک کو کم وسائل والے ملکوں کی مدد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھی کورونا سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔ اگر پاکستان میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھا تو ہمارا نظام صحت […]

وزیر اعظم کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے ہنگامی پریس کانفرنس بلالی۔ حال ہی میں معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹائی گئی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جمعہ کو صبح سوا 11 بجے پریس کانفرنس بلائی ہے۔ انہوں نے یہ پریس کانفرنس نیشنل […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031