وزارت سائنس اینڈ  ٹیکنالوجی کے ماتحت کامسیٹس یونیورسٹی میں انتظامی بحران شدت اختیار کرگیاہے ،یونیورسٹی کے ساتوں کیمپسز میں فیکلٹی کی طرف سے امتحانات کے بائیکاٹ  باعث 40ہزار طلبہ کا مستقبل داؤ پر لگ گیاہے۔ آج احتجاجی اساتذہ کی طرف سے یونیورسٹی کے اسلام آباد مین کیمپس کے مرکزی گیٹ […]

صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے محکمہ تعلیم کے زیر اثر صفر کارکردگی دکھانے والے تمام اداروں کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے محکمہ تعلیم کی جانب سے لئے جانے والے نئے اقدامات کے […]

پنجاب میں اساتذہ کے تبادلوں کا آن لائن نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنے محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے اساتذہ کی ای ٹرانسفر پالیسی کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ای ٹرانسفر پالیسی کے نفاذ سے اساتذہ کے وقت کی بچت […]

پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ تمام سکولوں میں یکم جون سے 14 اگست تک چھٹیاں ہوں گی، مراد راس نے تعطیلات کا اعلان کیا۔ دوسری جانب صوبائی وزیر سکول ایجوکیشن مراد راس نے اساتذہ کے ٹرانسفر کے حوالے سے نیا سسٹم […]

سینیٹ نے سی ایس ایس امتحان اردو میں بھی لینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد سینیٹر سراج الحق نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ اعلٰی ترین مرکزی ملازمتوں کا امتحان انگریزی کے بجائے اردو میں لیا جائے۔ حکومت کی جانب سے قرارداد کی مخالفت کی […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی جامعات کی بھرمار اور ڈگریوں سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل اور ایچ ای سی سے 15 روز میں جواب طلب کرلیا، جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ تعلیمی سیکٹرتباہ ہورہا ہے،جامعات کی مشروم گروتھ ہورہی ہے، تعلیمی اداروں میں ڈگریاں بیچی […]

کراچی (شوکت علی . بیورو چیف ) سندھ حکومت نے سرکاری اورپرائیوٹ کالجز میں موسم گرما کی چھٹیوں کااعلان کردیا، یکم مئی سے تیس جون تک تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکول اور کالجز بند رہیں گے، نوٹیفکشین جاری کر دیا گیا، موسم گرما کی چھٹیوں کےبعد یکم جولائی سےسرکاری اورپرائیویٹ […]

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں بی اے بی ایس ڈگری پروگرام پر پابندی لگا دی اور ملک بھر کی تمام جامعات کو پابند کیا ہے کہ وہ اب دوسالہ بی اے بی ایس پروگرام آف نہیں کرینگی۔ تاہم بی اے / بی ایس سی کی دو سالہ ڈگری […]

سردار علی شاہ کا کہنا ہے کہ وفاق سے پیسے نہ ملنے پر محکمہ تعلیم 140 ارب روپے خسارے کا شکار ہے، سکولوں کی خستہ حال چھتوں کی مرمت اور بوسیدہ فرنیچر کو تبدیل کروانے تک کے بھی پیسے نہیں۔ وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ […]

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام سگریٹ نوشی کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں اُٹھایا گیا ہے۔ ناگاساکی یونیورسٹی کے ترجمان یوسوکے تاکاکورا نے میڈیا کو بتایا کہ لیکچرر اور پروفیسرز کے لیے درخواستیں دینے والے تمام امیدواروں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ اپائنمنٹ سے […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031