سپریم کورٹ نے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) اور علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو 1995 سے اب تک (یعنی 2019) تک ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ ساتھ ہی عدالت عظمیٰ نے دونوں جامعات کی ٹیکس سے متعلق نظرثانی درخواستیں خارج کردیں۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی […]

ڈیرہ اسماعیل خان( عبد الرشید . ڈسٹرکٹ رپورٹر) گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں انسانی حقوق کے عالمی دن پر”کشمیر بنے گا پاکستا ن” کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اٹارنی جنرل برائے انسانی حقوق وقانون ڈیرہ فرہاج سکندر بلوچ تھے جبکہ اس […]

ایک، دو یا تین نہیں بلکہ پنجاب میں چھ نئی جامعات کے قیام کا اعلان کر دیا گیاہے۔ صوبائی حکومت نے مالی سال 2019-2020کے بجٹ میں محکمہ تعلیم کے لئے تین سو تراسی ارب روپے مختص کئے ہیں۔ تعلیم سے تبدیلی کا نعرہ لگانے والی تحریک انصاف نے بجٹ میں […]

لیہ:چوک اعظم کے رہائشی طالب علم اسد علی کا اعزاز نسٹ یونیورسٹی اسلام آباد سے سلور میڈل حاصل کر لیا لیہ:اسد علی نے بی ایس کمپیوٹر سائنس میں سلور میڈل حاصل کر کے لیہ کا نام روشن کر دیا لیہ:اسد علی پروفیسر بشیر احمد کے صاحبزادے ہیں سماجی اور تعلیمی […]

حکومت نے سی ایس ایس امتحان کے لیے عمر میں دو سال کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے سی ایس ایس امتحان کیلئےعمر میں 2سال کمی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، امتحان کیلئے عمر کی حد 30 سے کم کر کے […]

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موبائل کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ محکمے کی جانب سے صوبے کے تمام اضلاع کی تعلیمی انتظامیہ کے چیف ایگزیکٹو افسران کو لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو منشیات […]

قمبر شہداد کوٹ ( شکیل احمد بروہی ، بیوروچیف ) تحصیل قبو سعید کے سارے سکول بند ہیں ڈی او ایجوکیشن اور ثی او ایجوکیشن کی توجہ تعلیم کے شعبہ پہ بالکل نہیں ہے ، صرف کاغذی کاروائی کی جاتی ہے ، جبکہ سکول بند ہیں ۔ جو سکول بند […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031