ضلع دیر اپر ( آشتاب حسین ، رپورٹر ) ضلع دیر اپر واڑی جیلاڑ سے تعلق رکھنے والے طالب علم مبین احمد روغانی ولد محمد إسماعيل روغانی نے پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہدف گروپ آف کالجز پشاورک سے پری میڈیکل میں فرسٹ ائیر میں 439 نمبرز حاصل کرکے […]

(عابد حسین .کرائم رپوٹر ) فیصل آباد پنجاب کے سرکاری اور نجی سکولوں کے بچوں کی موجیں چھٹیوں میں اضافہ 12جنوری کو سکول کھولے جائیں گے پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا‎

کشمیر مظفرآباد ( شبیر احمد ، پریس رپورٹر ) جامعہ کشمیر میں اسپیشل چارج کے لیے طلبہ کا احتجاج ، تمام تعلیمی سرگرمیاں جامعہ میں معطل رہی اور مطالبات کے پورا نہ ہونے تک سٹرائیک جاری رہے گی  

وزیر تعلیم سکول مراد راس کی جانب سے ٹویٹ کے ذریعے سے اعلان کیا گیا ہے کہ اساتذہ اور طلبہ پیر سے سکول جانے کے لیے تیار ہو جائیں۔ خیال رہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے رواں سال سردی کی شدت کے باعث معمول سے زیادہ چھٹیاں دی […]

سکولوں کے بعد اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھی موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تمام جامعات اور کالجز میں موسم سرما کی چھٹیاں پانچ جنوری تک ہوں گی۔ محکمہ ایجوکیشن کی جانب سے چھٹیوں کے حوالے سے تمام جامعات اور کالجر کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا […]

کراچی ( محمد علی وگھیو کرائم رپورڻر ) کراچی موسم سرما کی تعطیلات مین اضافہ نہیں کیا جاۓ گا سندھ بھر میں یکم جنوری سے سکول معمول کے مطابق کھول دیۓ جاۓ گے . سیکریٹری تعلیم سندھ کا بیان

رینالہ خورد ( ملک ایوب ، ڈسٹرکٹ رپورٹر ) رینالہ خورد یونیورسٹی آف اوکاڑہ میں 12ہزار سے زائد طلباء و طالبات پورے ملک سے تعلیم حاصل کررہے ہیں ۔ سٹوڈنٹس کو بہترین تعلیمی معیار کی فراہمی کیلئے یونیورسٹی انتظامیہ سرگرم عمل ہے مگر ہاسٹل نہ ہونے کی وجہ سے دور […]

حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں اسکول کونسل قائم کرنے سے متعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے سی ای اوز کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔ مراسلے کے مطابق ہر ضلع کی پرائیویٹ اسکول رجسٹرار اتھارٹی اپنے ماتحت تمام نجی تعلیمی اداروں میں کونسل بنائے گی اور تعاون […]

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ہائر ڈگریوں کی تصدیق کے قوانین میں نرمی کر دی۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق جس سند کی تصدیق کرانا مقصود ہو، صرف وہی سند جمع کرائی جائے گی اور متعلقہ سند کے علاوہ سابق تعلیمی ریکارڈ کی معلومات […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031