پاکستان میں رمضان المبارک کے عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی ہزاروں فرزندان اسلام مساجد میں اعتکاف میں بیٹھ گئے ہیں۔ اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ’ٹھہر جانے‘ اور ’خود کو روک لینے کے‘ ہیں۔ 20ویں روزے کو مغرب کی اذان کے بعد رمضان المبارک کے […]

پاکستان سپورٹس بورڈ نے ساؤتھ ایشین گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے قومی کھلاڑیوں میں انعامات کی مد میں مزید ایک کروڑ گیارہ لاکھ پچیس ہزار تقسیم کر دیے۔ بدھ کو وزات بین الصوبائی رابطہ میں منعقد ہونے والی تقریب میں وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے گیمز میں شرکت […]

پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ کی جانب سے پیر کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نے اپنے 15 سالہ شاندار کرکٹ کیریئر کو خیرباد کہہ […]

(محمد عاطف امین ٹرینی رپورٹر) معروف کرکٹر انور علی نے پاکستانی عوام سے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن سے بھرپور تعاون کرنے کی اپیل کردی یہ خبر (محمد عاطف امین ٹرینی رپورٹر) نے ارسال کی

معروف فٹ بال کلب ’یووینٹس‘ کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے سٹار کھلاڑی ”پاﺅلو دیبالا“ نے اس موذی مرض سے صحت یابی کے دوران خود پر بیتنے والی دردناک تفصیلات سے آگاہ کیا ہے جس سے صرف اٹلی میں 9 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ تفصیلات […]

سکواش لیجنڈ اور چار بار برٹش اوپن چیمپین اعظم خان کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد 95 سال کی عمر میں لندن میں انتقال کر گئے ہیں۔ نجی خبر رساں ادارے ’ایکسپریس نیوز‘ کے مطابق سکواش لیجنڈ کافی عرصے سے بیمار تھے اور ان کے بیٹے واصل خان نے […]

برطانیہ کے معروف فٹبال پلیئر پیٹر وٹنگھم 35 سال کی عمر میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پیٹر وٹنگھم گزشتہ ایک ہفتے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں بیری کے ایک پب میں گرنے کے باعث سر میں چوٹ لگی تھی۔ پیٹر وٹنگھم […]

امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر نے اپنے ٹرینر کے انتقال پر افسردگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ راجر مے ویدر میرے انکل بھی تھے۔ میں نے آج اپنی زندگی کے اہم فرد کو کھو دیا۔ خیال رہے کہ راجر مے ویدر کا گزشتہ روز 58 سال کی عمر […]

پاکستان کبڈی ٹیم کے کپتا ن عرفان مانا کا کہنا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے لڑکوں پر اعتماد کیا۔ ورلڈکپ فاتح ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جیت لڑکوں کی محنت اور قوم کی دعاؤں سے ممکن ہوئی فائنل […]

کورونا وائرس کے سبب پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے شیڈول اور فارمیٹ میں تبدیلی کردی گئی ہے اور اب لیگ میں 34کے بجائے 33 میچز ہوں گے جبکہ پلے آف میچز کی جگہ سیمی فائنل کھیلے جائیں گے۔ کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ کے […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031