اقتصاری رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکان ہے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،اجلاس میں 1200 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج منظور ہونے کاامکان ہے ۔ یومیہ […]

سٹیٹ بینک نے کورونا وائرس سے معیشت کے صورتحال کے پیش نظر شرح سود میں 2 فیصد کمی کردی۔ اس کمی کے ساتھ شرح سود 9 فیصد ہوگئی ہے۔   ماہر معاشیات کی جانب سے حکومت کی جانب سے اس اقدام کو خوش آئند قرار دیا جارہا ہے۔سٹیٹ بینک کا […]

صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے وحدت روڈ میں گھر پرجعلی سینی ٹائزر بنانے والے کارخانہ پر چھاپہ مارا گیا، لاکھوں روپے کا جعلی سینی ٹائزر و سامان قبضہ میں لے لیا گیا۔ اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان رانجھا کی سر براہی میں ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر شوکت وہاب کی سربراہی […]

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کی امداد میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا سے بچاؤ کے لئے پاکستان کو 2کروڑ ڈالر دینے کا فیصلہ کیا تھا،،تاہم اے ڈی بی اب پاکستان […]

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کنزیومر صارفین کےلئے ریلیف کا اعلان کردیا،سٹیٹ بینک نے صارف قرضوں کی ادائیگی ایک سال تک موخر کرنے کی منظوری دےدی،صارف قرض کا اصل زر ایک سال موخر کرنے کی مشروط اجازت دے دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی سے پاکستان کو آٹھ ماہ میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر کی بچت ہوئی۔ پاکستان کو خام تیل کی کم قیمت کا فائدہ پہچنے لگا۔ آٹھ ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کے درآمدی بل میں کمی ہونے لگی۔ اعداد و شمار کے […]

پیداواری ممالک میں ڈیل نہ ہونے کی وجہ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمت انتیس سال کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔ اس صورتحال میں پاکستانی عوام کو پٹرول میں فی لٹر پچیس سے تیس روپے کم ملنے کی توقع ہے۔ سعودی عرب کے اعلان کے بعد […]

وزیراعظم عمران خان کا نوٹس بھی کام نہ آیا، یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکج کے نام پر قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ چینی دو روپے اور گھی پانچ روپے فی کلو مہنگا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر اشیائے خورونوش کی قیمتیں کم کرنے کے بجائے بڑھا دی گئی […]

حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان رقوم بھجوانے کے بدلے میں مراعات دینے کا پلان مرتب کر لیا ہے۔ نئے منصوبہ پر عملدرآمد سے امیگرنٹس کو ہوائی ٹکٹ پر رعایت اور مقررہ حد سے زیادہ سامان کے ساتھ ساتھ 2 موبائل بھی مفت لانے کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ […]

تحریک انصاف کی حکومت نے سال 2019 میں کتنے قرضے لیے؟ عمران خان نے انتخابی مہمات میں کہا تھاکہ وہ عالمی اداروں سےقرض نہیں لیں گےلیکن اقتدار میں آنے کے بعد وہ ایسا نہ کرسکے۔ قیام پاکستان کے بعد سے اب تک عالمی مالیاتی اداروں سے قرض لینے کی روایت […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031