وزیراعظم عمران خان کو ترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا ہے۔ دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ترک صدر نے عمران خان سے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس کیا اور ترک عوام کی جانب سے مشکل وقت میں ہر قسم […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی درندگی کی ایک اور مثال سامنے آ گئی، سرینگر میں قابض فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں دو مکانوں کو دھماکے سے اڑا دیا، واقعے میں آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اشرف صحرائی کا بیٹا جنید صحرائی ساتھی سمیت شہید ہوگئے۔ تفصیلات […]

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ اگر ہمارا ملک وبا کے خلاف کوئی ویکسین تیار کرتا ہے تو پوری دنیا کے عوام کی بھلائی کے لیے ہو گی۔ کورونا وائرس کے خلاف عالمی فنڈ کے لیے دو ارب ڈالر امداد دینگے۔ اے ایف پی کے مطابق ان […]

پاکستان ائیرلائن کی خصوصی پرواز کورونا وائرس کی وبا کے باعث چین کے شہر ووہان میں پھنسے طلبہ کو لے کر وطن واپس پہنچ گئی۔ پاکستان پہنچنے والے 274 طلبہ کو اڑتالیس گھنٹوں کے لیے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ووہان سے واپس آنے والے […]

سعودی عرب کی الحرمین الشریفین کے انتظامی امور کی ذمے دار جنرل پریزیڈینسی نے کرونا وائرس کی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مسجدالحرام کے داخلی راستوں پر جدید جراثیم کش گیٹ نصب کر دیے ہیں۔ اب مسجد الحرام کے صحن میں داخل ہونے والے کسی بھی شخص کو […]

کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں کسی نہ کسی صورت میں لاک ڈاون جاری ہے تاہم کئی ممالک میں اس میں نرمی کی گئی توواپس کیسز میں اضافہ ہونا شروع ہو گیاہے لیکن پاکستان کا دوست ملک ترکی اس کے خلاف جنگ میں کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہاہے […]

چینی شہر ووہان میں، جہاں سے کورونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تھا، حکام نے 10 دن تمام شہریوں کے وائرس کا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بارے میں سرکاری مسودے کے مطابق برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز نے بتایا ہے کہ ہر شہر کو اپنے علاقے کا ٹیسٹنگ […]

کورونا وائرس کس طرح کرہ ارض کے ماحول پر اثر انداز ہوا، ماہرین نے تفصیل جاری کر دی ہوائی اور زمینی سفر انتہائی کم ہو گیا، دنیا کے بڑے شہروں میں ٹریفک کم ہو گئی، کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار میں بھی کمی آئی، ماہرین کا کہنا ہے کاربن ڈائی […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس پر تحقیق کی جا رہی ہے، تاہم اسی دوران امریکا سے ایک افسوسناک خبر آئی ہے، امریکا کی پٹس برگ یونیورسٹی میں کورونا وائرس پر تحقیق کرنے والے ایک چینی پروفیسر کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے […]

کورونا وائرس کے حوالے سے چینی صدر کو پیش کی گئی رپورٹ میں کہاگیاہے کہ اس معاملے پر امریکا سے جنگ ہوسکتی ہے۔ چینی حکومت کو ایک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ وبا کے پیش نظر ملک کو بڑھتی ہوئی دشمنی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031