آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد اسکولز کھول دیئے گئے، دوسری جانب مغربی آسٹریلیا میں گردو غبار کے طوفان سے آسمان سرخی مائل ہو گیا۔ سڈنی کے اسکولز میں ٹیچرز نے ننھے منے طلبا کو خوش آمدید کہا، اسٹودنٹس دوستوں کو مل کر خوش ہوئے، پڑھائی میں بھی […]

شہر کراچی میں پٹرول نایاب ہونے کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کو بند کر دیا گیا ہے۔ آل پاکستان پیٹرولیم ریٹلرز ایسوسی ایشن ممبر سمیر نجمل حسین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی شہر کے مختلف پمپس پر پٹرول کے سٹاک ختم […]

وزیراعظم عمران خان کو ترک صدر طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا ہے۔ دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے عیدالفطر کی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ترک صدر نے عمران خان سے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس کیا اور ترک عوام کی جانب سے مشکل وقت میں ہر قسم […]

عید کا دوسرا دن بھی گرمی میں گزر گیا۔ آدھا دن لوگوں نے گھروں میں گزار دیا۔ لاک ڈاؤن میں نرمی کے باوجود پارہ ہائی رہا اور کسی نے باہر کا رُخ نہ کیا۔ صرف نہر میں گرمی سے تنگ کچھ لوگ ٹھنڈک کی تلاش میں نکل آئے۔ عید کے […]

سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کے مطابق ابھی تک کرفیو کے نفاذ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ سوشل میڈیا […]

ڈاکٹر ظفر مرزا نے متنبہ کیا ہے کہ عوام سمجھ رہے ہیں کہ کورونا صرف عید تک تھا، ایس اوپیز پر عمل نہیں کیا جا رہا، حالات یہی رہے تو حکومت لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور کر سکتی ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے […]

عید کے ایام میں ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں گرمی عروج پر رہنے کا امکان ہے، جبکہ اسلام آباد ،بالائی پنجاب ،خیبرپختونخوا میں بادل برس سکتے ہیں۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں کہ عید کے تین روزملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک […]

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہتا ہوں کہ میری قوم عید روایتی طریقے سے ہٹ کر منائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔ […]

صوبائی وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہناہے طیارہ حادثے میں جاں بحق 19 افراد کی شناخت ہوگئی۔ ڈی این اے رپورٹس آنے میں 21 دن لگیں گے۔ کراچی میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذراپیچوہو، وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ اور صوبائی حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس […]

(نمائندہ ۔ سلطان شیرانی ) گزشتہ روز 22 مئی کو کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے پر معروف ترک ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی مرکزہ اداکارہ ایسرا بالجیک (حلیمہ سلطان) نے بھی افسوس کااظہار کیا ہے۔اسرابلجیک نے اس حادثے پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعہ اپنا پیغام […]

کیلنڈر

مئی 2020
پیرمنگلبدھجمعراتجمعہہفتہاتوار
« اپریل  
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031